Aaj TV - Pakistan

پی ڈی ایم مہنگائی کیخلاف آج ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسہ کرے گی
ڈی جی خان :اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مہنگائی کیخلاف آج  ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی جلسہ کرے گی۔

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج ڈیرہ غازی خان کے ریلوے روڈ پر اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرےگی۔

جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گےجبکہ مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سمیت اپوزیشن اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں کے قائدین بھی خطاب کریں گے ۔

منتظمین کے مطابق جلسہ دن 3بجے شروع ہوگا ،جلسہ گاہ میں تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔

قائدین کیلئے 20فٹ چوڑا اور 40فٹ لمبا اسٹیج بنایا گیا ہے جبکہ کارکنوں کے۔ی  پنڈال میں 20ہزار سے زائد کرسیاں لگائی جائیں گی اور کارکنوں کیلئے پنڈال میں فرشی نشست کا بھی اہتمام کیا جارہاہے۔