Aaj TV - Life & Style
فہد مصطفی نے بھی آنڈین پریمیئر لیگ کو ٹرال کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنی آب و تاب سے جاری ہے اور اب نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی اداکار فہد مصطفی نے بھی بھارتی کرکٹ ایونٹ آئی پی ایل  کی ٹرالنگ کی ہے ۔
بھارتی شائقین کی جانب سے پہلے ہی بھارتی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور بھارتی شائقین اپنے ملک میں آئی پی ایل پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر بھی یہی ٹرینڈ گردش کررہا ہے ۔
اب پاکستانی فنکار فہد مصطفی نے بھی اس حوالے سے ٹوئیٹ کیا ہے اور وہ آئی پی ایل پر کھل کر مسکرا رہے ہیں ۔
فہد مصطفی نے ٹوئیٹ میں اس حوالے ردعمل کا اظہار ٹوئیٹ میں آئی پی ایل کیساتھ ہنسنے والی ایموجیز لکھ کر کیا۔
نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو شکست
گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے 111رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
ڈیرل مچل 49 رنز بنا کر نمایاں رہے. کپتان کین ولیمسن 33 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.
مارٹن گپٹل 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
بھارت کی جانب سے دونوں وکٹیں جسپریت بمراہ نے لیں.
اس سے قبل نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے بھارت نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے۔