Aaj TV - Pakistan

نومنتخب اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کی طبیعت بہتر نہ ہوسکی، کراچی منتقل
نومنتخب اسپیکربلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کی طیبعت تاحال بہتر نہیں ہوسکی ہے،

شدید علالت کے باعث  جان جمالی کو کوئٹہ سے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

نومنتخب اسپیکرجان محمدجمالی کی طبیعت ناساز ہے اور جان جمالی کوخصوصی طیارےمیں کراچی منتقل کردیاگیا۔

نومنتخب اسپیکرجان جمالی تاحال اپنےعہدےکاحلف نہیں اٹھاسکے۔ جان جمالی کو29اکتوبرکوسی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیاگیاتھا۔

جان جمالی کوچیسٹ انفیکشن کےباعث اسپتال منتقل کیاگیاتھا۔

تیس اکتوبر کو میر جان محمد جمالی بلامقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی خالی نشست کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی نے سینئر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کو نامزد کیا تھا جو بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔

میر جان محمد جمالی کا شمار صوبے کے سینئر سیاستدانوں میں ہوتا ہے، وہ 1998 میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے منصب پر فائز رہے ہیں جب کہ 2006 میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے فرائض انجام دے چکے ہیں، میر جان محمد جمالی 2013 میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے پر رہ چکے ہیں۔

اسپیکر بلوچستان کی نشست عبدالقدوس بزنجو کے استعفے کے بعد خالی ہوئی، عبدالقدوس بزنجو نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ بلوچستان کے منصب کا حلف لیا۔