Aaj TV - Pakistan

کوئٹہ :چائلڈ پورنوگرافی ، ایف آئی اے کی کارروائی ، ملزم گرفتار
ایف آئی اے نے چائلڈ پورنوگرافی کے مذموم جرم میں ملوث ایک ملزم گرفتار کرلیا ہے ۔ ایف آئی اے نے کوئٹہ میں فقیر محمد روڈ پر چھاپہ مارکر ایک شخص کو حراست میں لیا ہے ۔

کوئٹہ وائس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملزم کا نام جاوید اقبال بتایا جارہا ہے اور اسکے موبائل سے بچوں کی فحش ویڈیوز بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

حالیہ کارروائی ستمبر اور اکتوبر میں ایف آئی اے کی جانب سے پورنو گرافی مذموم کاروبار میں ملوث گروہ اور افراد کیخلاف اقدامات کا تسلسل ہے ۔

تئیس ستمبر کو امریکی ایف بی آئی کی جانب سے ایف آئی اے حکام سے رابطہ کرکے آگاہ کیا گیا تھا کہ ایک پاکستان میں موجود ملزم نے امریکی کم عمر لڑکی کا اسنیپ چیٹ کاونٹ ہیک کرلیا ہے اور وہ اب اسکو  بلیک میل کررہا ہے ۔

شکایت پر ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ  نے چائلڈ پورنوگرافی  کے الزام میں ایک شخص کو پشاور سے حراست میں لیا تھا ۔

اکتوبر میں بھی انٹرپول کی جانب سے معلومات ملنے کے بعد فیصل آباد سے ایف آئی اے نے دو ملزمان کو مبینہ طور پر چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا تھا۔