Aaj TV - Pakistan

'عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہے'
وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو نے کہا ہے کہ عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہے، انصاف کی فراہمی کے ادارے اور وکلا کی ضروریات کا خیال رکھنا حکومت کی زمہ داری ہے، سرمایہ کاروں کو بلوچستان میں پسیہ لگانے کیلئے قائل کرونگا،

وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو نےہائی کورٹ کے سبی اور تربت بنچوں کیلئے پچاس لاکھ روپے اور ہائی کورٹ بار کی لائبری کیلئے ہچاس لاکھ روپے اور تمام ڈسٹرکٹ کورٹس کو دس دس لاکھ کی گرانٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے عزم ظاھر کیا ہے کہ وہ عوامی فلاح کے کاموں میں حکومت کا ساتھ دینگے مسائل زیادہ اور وسائل کم ہونے کے باوجود وکلا کی ضرویات کو پورا کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ  سانحہ آٹھ اگست نے بہت سے وکلا کو معاشرے سے جدا کردیا یہ خلا مدتوں پر نہیں ہو سکتا دہشتگردی کا مقابلہ ملکر کر کرنا ہوگاکیونکہ ترقی کے اہداف امن کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید کہا کہ  ان کا حکومت میں آنے کا مقصد بھی صوبے اور عوام کی ترقی کیلئے کام کرنا ہے۔

اس موقع پر وکلا تنظیموں کے رہنماؤں نے ہائی کورٹ کے خضدار اور لورالائی بنچ کیلئے سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سات ہزار رجسٹرڈ وکلا کیلئے صحت اور رہائش کے مسائل حل کرنے کیلئے حکومت ترجیعی بنیادوں پر اقدمات کرے۔