Aaj TV - Pakistan

لاہور: گھروں میں کام کرنے والی خواتین کا بلیک میلنگ گروہ گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور نے گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا۔ دوران تفتئش ملزمان کے قبضے سے متعدد غیر اخلاقی ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئیں۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے بلیک میل کرنے والے گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گینگ سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق خواتین گھر کے مالک کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیوز بناتیں اور پھر ویڈیوز اپنے سرغنہ کو بھجوا دیتی تھی۔

سرغنہ ان ویڈیوز کے ذریعے متعلقہ شخص کو بلیک میل کرتے اور ان سے رقم بٹورتے تھے۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان نے بتایا کہ وہ کئی افراد سے لاکھوں روپے بٹور چکے ہیں جبکہ بعض لوگوں سے پلاٹ کا بھی مطالبہ کرتے رہے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان ایک بوڑھے شخص سے بیس لاکھ روپے لیتے ہوئے رنگ ہاتھوں پکڑے گئے۔

تاہم تفتیش کے دوران ملزمان سے متعدد غیر اخلاقی ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔