Aaj TV - World

بھارتی فوجی اہلکار کی فائرنگ، 4 ساتھی ہلاک
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں تعینات فوجی آپسی جھگڑے میں ایک دوسری کی جان لے بیٹھے۔ معمولی بات پر مشتعل ہوکر بھارتی فوج کے اہلکار نے فائرنگ کرکے چار ساتھیوں کو موت کی نیند سُلا دیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما کے ایک کیمپ میں سیکیورٹی اہلکار کی، جس کی آواز سن کر سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کے مطابق اہلکاروں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد مشتعل اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ ایک اہلکار اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔

ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں سی آر پی ایف کی 50 ویں بٹالین کے دھان جی، راجیو منڈل، راجمنی کمار یادو اور دھرمیندر کمار شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکاروں میں دھننجے کمار سنگھ، دھرماتما کمار اور مالے رنجن مہارانا شامل ہیں جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک اور بھارتی اہلکار بویندر سنگھ نے خودکشی کر لی۔