Aaj TV - Pakistan

جعلی کریڈٹ کارڈ پر فراڈ،2 ملزمان گرفتار
لاہور ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کریڈٹ کارڈ بنا کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے سائبر لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کریڈٹ کارڈ بنا کر فراڈ کرنے والے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان فوڈ چین پر آنے والے گاہک سے کارڈ سویپ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا پن کوڈ نوٹ کرکے اپنے پاس رکھ لیتے تھے۔

ملزمان ایک ڈیوائس کے زریعے کارڈ سویپ کرکے اس کا ڈیٹا کاپی کرتے اور پھر جعلی کارڈ سے شاپنگ اور کھانا کھاتے تھے۔

ملزمان نے اب تک 100 سے زائد لوگوں سے فراڈ کرنے کا اعتراف جرم کرلیا ہے۔ ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔