Aaj TV - Pakistan

لاہور: میو ہسپتال کا ڈاکٹر اغواء، ایف آئی آر درج
لاہورمیں میو ہسپتال کے ڈاکٹرکومبینہ طور پراغوا کرلیا گیا ہے۔

واقعہ کا مقدمہ مغوی کی والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیاہے۔

لاہور میں نامعلوم افراد نے میو ہسپتال کےڈاکٹر ثاقب کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ مغوی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی ار کے مطابق ڈاکٹر ثاقب روان ماہ کی 3 تاریخ کو گھر سے میو ہسپتال کے لئے گیا مگر واپس لوٹ کر نہ آیا۔

ثاقب کا موبائل نمبر بھی بند جارہا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر ثاقب کی تلاش کے لئے کارروائی کی جارہی ہے۔