Aaj TV - Pakistan

کراچی : بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے گیارہ لاکھ لوٹ لیے گئے
کراچی میں جرائم کے واقعات  تھم نہ سکے۔گلستان جوہر  میں بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔گیارہ لاکھ روپے اور پلاٹس کی فائل بھی چھین لی گئی۔واردات کی سی سی ٹی وی آج نیوز نے حاصل کرلی۔

شہر میں اسٹریٹ کرائم اوردیگر نوعیت کی جرائم کے واقعات معمول کا حصہ بن گئے۔جبکہ پولیس اور انتظامیہ کا روایتی انداز برقرار ہے۔

گلستان جوہر میں شاہراہ فیصل تھانے کی حدود میں ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔شہری سے 11 لاکھ روپے اور پلاٹ کی فائل چھین لی گئی۔

شہری نجی بینک سے بیگ میں رقم لیکر نکلا۔شہری کے مطابق  بیگ میں پلاٹس کی فائلز بھی تھیں ڈاکوؤں نے صرف رقم والا بیگ چھینا جس میں پلاٹس کی فائلز بھی تھیں۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں شہری کو ڈاکووں کے پیچھے بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈاکو اور شہری آپس میں گتھم گتھا بھی ہوئے ڈاکو نے شہری پر گن تان کی۔

پولیس واردات کے دو گھنٹے بعد جائے وقوع پر پہنچی۔شہری فہیم کے مطابق عمر بھر کی جمع پونجی رقم اور پلاٹس کی اوریجنل فائل لوٹ لی گئی ہے۔