Aaj TV - Pakistan

ق لیگ بھی حکومت سے ناراض،فواد چوہدری متحرک
حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ قاف بھی روٹھنے لگی۔

قاف لیگ کی سنٹرل کمیٹی اجلاس کی خبریں گردش میں آئیں تو فواد چوہدری بھی متحرک ہو گئے۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے پارٹی اجلاس کل تک ملتوی کر دیا۔

ق لیگ بھی حکومت سے بیڈ گورننس اور اعتماد میں نہ لئے جانے کا گلہ  کرنے لگی۔

پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کی زیرصدارت پارٹی کی سینٹرل کمیٹی میٹنگ میں شرکاٗ نے گلے شکوے کیے۔

اس حوالے سے  سینیٹر کامل علی آغا بولے کہ کہنے کو ہم اتحادی ہیں۔ لیکن وزیراعلی پنجاب اپنے سپیکر سے بجٹ اجلاس کے علاوہ ملاقات بھی نہیں کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت کے روئیے سے پارٹی ناراض ہے۔

قاف لیگ کے اجلاس کی خبریں باہر آئیں تو وفاقی حکومت بھی متحرک ہو گئی۔

فواد چوہدری کی جانب سے اتحادی جماعت کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی جانے لگی۔

حکومتی روئیے پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے اتحادی جماعت کل ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھے گی۔