Aaj TV - Pakistan

'دھرنےکاصحیح وقت وہ تھاجب مولانا اسلام آبادآئےتھے'
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دھرنےکاصحیح وقت وہ تھاجب مولانا اسلام آبادآئےتھے۔

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد ایف نائن پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہماری حکومت کو ساڑھے3سال ہوچکے ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ دھرنےکاصحیح وقت وہ تھاجب مولانا اسلام آبادآئےتھے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیساتھ ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ پر رائے لے لیں۔

شیخ رشید  نے مزید کہا کہ  ٹی ایل پی سے معاہدے طے پاگیا جلد سامنے آجائے گا،ملک بھر میں 78 تنظیموں کو کالعدم قرار دیا گیا،اور ان کو  پنجاب حکومت کی درخواست پر کالعدم قرار دیا تاہم  جب پنجاب حکومت نےدرخواست واپس لی جس پرفیصلہ ہوا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے حزبِ اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور میڈیا کو تحریک انصاف کے کارکنوں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔

اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ترقیاتی کاموں کے اعلان کے ساتھ میڈیا کو بھی دھمکیاں دے ڈالیں اور کہا کہ پی ڈی ایم والے اگر لانگ مارچ لے کر اسلام آباد آئے تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ میڈیا والے پی ڈی ایم والوں کے سہولت کار ہیں، پی ڈی ایم اور میڈیا میں بیٹھے ان کے سہولت کاروں کو میرا پیغام ہے، لانگ مارچ کا سوچنا بھی نہ یہاں ہجوم دیکھو ، یہاں آؤ گے تو بڑی کُٹ پڑے گی۔

اسد عمر کے بیان پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے گی، وزرا میں دم ہے تو روک کر دکھائیں، حکومت کی طبعی عمر پوری ہونے پر فصلی بٹیرے بوکھلاہٹ کا شکار ہو رہے ہیں۔