Aaj TV - Pakistan

'مسلم لیگ ن نے ہمیشہ رہاستی اداروں پر حملہ کیا'
سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے الزامات کے معاملے پر  وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں مسلم لیگ ن عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ رہاستی اداروں پر حملہ کیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماوں کا اجلاس ہوا ، جس میں گلگت بلتستان کے سابق جج کے بیان حلفی کے معاملے پر غور کیا گیا۔

مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور بیرسٹر علی ظفر نے معاملے کے قانونی نکات پر بریفنگ دی۔

بریفنگ میں بتایا کیا گہ بظاہر لگتا ہے کہ اس پلان کے پیچھے مسلم لیگ ن ہے۔ بیان حلفی کا مقصد مسلم لیگ ن کے قائدین کے خلاف کیسز کو متنازع بنانا ہے۔ عدالتی کارروائی پر اثرانداز ہونے پر توہین عدالت بنتی ہے۔

وزیراعظم نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ رہاستی اداروں پر حملہ کیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی مافیا اپنے کیسز سے بچنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم کےانکشافات کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا شمیم کے انکشافات پر قانونی کارروائی کیلئے بھی مشاورت کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنماوں شاہد خاقان عباسی ،خواجہ آصف اور طارق فضل چودھری نے پریس کانفرنس کی ۔

پریس کانفرنس میں شاہدخاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان  رانا شمیم نے بغیرکسی دباؤ کے حلفیہ بیان جاری کیا ہے پاکستان کےعوام کوبھی سچ پتہ چلنا چاہیے۔

انہوں ن سوال اٹھایا کہ الیکشن کے عمل میں مداخلت ہوتوکیا ہم پوچھنے کا حق نہیں رکھتے؟ اگر ملک کا چیف جسٹس ملوث ہو تو انصاف کہاں سے ملے گا؟

شاہدخاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو ایک تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا ،نوازشریف کے کیس میں سپریم کورٹ کا جج مانٹرنگ جج مقرر کیا گیا انہوں نے کہا کہ حقیقت واضح ہوگئی ہے عمران خان کیسے آیا ؟