Aaj TV - Pakistan

کم سن لڑکیوں سے جنسی زیادتی ، بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار
ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئےکم سن لڑکیوں سے جنسی زیادتی اور ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار کر لیا گیا، تھانہ چونترہ کا پولیس اہلکار بھی شامل ہے، ملزمان آپس میں رشتہ دار ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے ایاز خان کے مطابق دو اٹھارہ سال سے کم عمر بچیوں نے ایف آئی اے سے رابطہ کیا۔

ملزمان نے بچیوں کو روات کے قریب ملاقات کے لیے بلایا، زیادتی کرنے کے بعد  بچیوں کی نازیبا ویڈیو بنائی، کم سن لڑکیوں کی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا 4 رکنی گروہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزمان میں راولپنڈی کے تھانہ چونترہ میں تعینات پولیس اہلکار بھی شامل ہے، پیسے فراہم نہ کرنے پر ملزمان نے لڑکیوں کے اہل خانہ کو ویڈیو بھیجنے کی دھمکیاں دیں، متاثرہ لڑکیوں کی عمریں 16 سے17سال ہے۔