Aaj TV - Sports

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ڈھاکہ:پہلے ٹی 20 میں بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

3ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے،بنگلہ دیش کے کپتان محمود اللہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے بعد بنگلہ دیش کے کپتان محمود اللہ نے کہا کہ تمیم اقبال اور مشفق الرحیم کی جگہ ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ بنگلہ ٹیم کو 150 تک آوٹ کرنے کی کوشش کریں گے، اگر ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے۔