Aaj TV - Pakistan

'افغان عوام کی اقتصادی بہتری کے لئے مربوط کوششیں کی جانی چاہئیں'
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  کہا ہے کہ  افغان عوام کی اقتصادی بہتری کے لئے مربوط کوششیں کی جانی چاہئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی نمائندگان کونسل کی اسپیکر مسز فوزیہ بنت عبداللہ زینل نے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افغانستان میں سیکیورٹی کی تازہ ترین صورتحال بھی زیر غور آئی۔

ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ دورس، قریبی اور مضبوط تعلقات کے خواہاں ہیں۔

انہوں نے زور دیا کہ افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کے لئے عالمی توجہ کی ضرورت ہے، افغان عوام کی اقتصادی بہتری کے لئے مربوط کوششیں کی جانی چاہئیں۔

بحرین کی اسپیکر نے افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کی کردار کو سراہا، بالخصوص انہوں نے بارڈر منیجمنٹ اور علاقائی استحکام   کےلیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

انہوں نے پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر سفارتی تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا یقین دلایا۔