Aaj TV - Pakistan

بلدیاتی الیکشن ، حلقہ بندی کے بعد الیکشن کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے وفاق اور دو صوبوں میں بلدیاتی  انتخابات کے انعقاد  کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاق ،سندھ اور بلوچستان میں حلقہ بندیوں کے احکامات جاری کر د یئے ۔

ای سی پی کے مطابق حلقہ بندیاں مکمل ہونے پر انتخانی شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی  اور بلدیاتی انتخابات  کے انعقاد کے حوالےسے کئی میٹنگز کی گئیں لیکن وفاق ،سندھ بلوچستان الیکشن کمیشن کو قانون سازی اور ضروری ڈیٹا فراہم کرنے میں ناکام رہے۔

الیکشن کمیشن  نے اپنی آئینی  او ر قانونی  ذمہ داری  کو پورا کرنے  کے لئے یہ فیصلہ کیا ہے ۔

الیکشن کمیشن نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ  الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندی  کے حوالے سے  تین نوٹیفکیشن  جاری کیے ہیں۔
بلوچستان  میں حلقہ بندی  کے کام کا آغاز مورخہ 6 دسمبر 2021 سے شروع کیا جائے گا ۔

اعلامیے کے مطابق بلوچستان  میں حلقہ بندی    کی تکمیل 28 فروری 2021کو ہوگی۔ اسلام آباد فیڈرل کیپٹل  میں حلقہ بندی کا آغاز  مورخہ  25نومبر 2021 سے شروع  ہو گی ۔وفاقی دارلحکومت میں3فروری کو حلقہ بندی اختتام  پذیرہوگی۔سندھ  میں حلقہ بندی  1دسمبر 2021سے شروع ہو گا۔سندھ  میں حلقہ بندی 23فروری 2021کو مکمل کیا جائے گا۔

اعلامیے کےمطابق حلقہ بندی کے کام  کی تکمیل کے فوراً بعد  الیکشن کمیشن صوبہ  سندھ، بلوچستان  اور اسلام آباد   لوکل گورنمنٹس الیکشن کا شیڈول  جاری کرے گا۔

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ چیلنج

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ چیلنج کرلیا گیا ۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 25 نومبر کو معاملے کی سماعت کرے گا۔

صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے،جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 25 نومبر کو سماعت کرےگا۔

صوبائی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ غیر جماعتی بنیاد پر کرانے کا قانون بنایا تھا ،پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو جماعتی بنیاد پر الیکشن کرانے حکم دیا تھا ۔