Aaj TV - Pakistan

حکومت کی جانب سے کلبھوشن کو این آر او
پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت پر بھارتی جاسوس کلبھوشن کو این آر او دینے کا الزام لگادیا۔

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ساری دنیا کو این آر او کے طعنے دینے والوں نے پاکستانیوں کا قتل کرنے والے کلبوشن یادیو کو این آر او دیا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ  پارلیمان میں عوام کے حقوق پر کسی سیاسی جماعت کی دو رائے نہیں ہو سکتی ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  پارلیمان کے باہر اپوزیشن جماعتوں کی سیاست میں فرق ہے۔

کلبھوشن یادیو گرفتاری

تین مارچ دوہزار سولہ کو پاکستان کے حساس اداروں نے بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس اور  بھارتی نیوی کے حاضرسروس افسر کلبھوشن یادیو کوگرفتار کیا تھا۔

دس اپریل دوہزار انیس کو پاکستان کی جاسوسی اور کراچی اور بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو فوجی عدالت سے سزائے موت سنادی گئی تھی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا تھا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حاضر سروس افسرکلبھوشن یادیو کو یہ سزا پاکستان میں جاسوسی اور تخریب کاری کی کارروائیوں پرسنائی گئی تھی۔

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا بھی کلبھوشن یادوو کے جاسوس ہونے کی تصدیق کرچکا ہے۔