Aaj TV - Pakistan

لاہور: لڑکی سے اغواء اور زیادتی کے بعد بلیک میلنگ
لاہور میں لڑکی کو اغوا کے بعد ذیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ ہوا ہے ، ملزمان نے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنا شروع کردیا۔واقعہ کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

لاہور کے تھانہ ریس کورس میں لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی والدہ معراج بی بی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم حارث اور ارسلان نے اغوا کے بعد زیادتی کی اور لڑکی کی ویڈیو بھی بنائی،ملزمان لڑکی کو ویڈیو بنانے کے بعد بلیک میل  کرتے رہے۔

ایف آئی آر کے مطابق  ملزم چوہدری ارشد نے کونسلر کے کہنے پر نامعلوم مقام پر واقعہ نجی کلینک سے ابورشن کروایا۔ مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کرسکی۔