Aaj TV - Pakistan

'ن لیگ آزاد عدلیہ اور آزاد اداروں کو برداشت نہیں کرسکتی'
وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے ن لیگ آزاد عدلیہ اور آزاد اداروں کو برداشت نہیں کرسکتی ۔ جعلی ویڈیو یا ٹیپ کی صورت عدلیہ پرحملے آج بھی جاری ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ کی جانب سے جعلی ویڈیو یا ٹیپ کی صورت میں عدلیہ پر حملے جاری ہیں، ن لیگ والے آزاد عدلیہ یا آزاد اداروں کو برداشت نہیں کرسکتے ۔

اس موقعے پر شہبازگل کا کہنا تھا کہ کیلبری فاؤنٹ کو متعارف کروانے والی مریم نوازنے جنرل قمر جاوید باجوہ اورلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے بارے میں جو زبان استعمال کی وہ سب نے سنا، اسی طرح جو جج آپ کو سزا دیں آپ ان کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالتی ہیں ۔

کنول شوزب نے کہا کہ سب کو یاد ہے کہ جسٹس ملک قیوم کس طرح شہبازشریف سے ڈکٹیشن لیتے تھے، جو ججز بریف کیس نہیں لیتے ان کے خلاف الزامات لگائے جاتے ہیں ۔