Aaj TV - Pakistan

ایف آئی اے : غیر قانونی ایکسچینج پر چھاپہ،2۔2 ملین کی غیر ملکی کرنسی برآمد
ایف آئی اے نے غیر قانونی ایکسچینج پر چھاپہ مار کر 2.2 ملین مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ہے ۔

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد  نے کارروائی کی ہے اور  غیرقانونی کرنسی کےکاروبارمیں ملوث ایکسچینج کمپنی پرچھاپہ مارا ہے۔

چھاپےکےدوران 2ملزمان عامرمنظوراورانیس حیدرگرفتار کرلیے گئے۔  2کروڑ23لاکھ پاکستانی رقم اور2.2ملین مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد کرلی گئی ہے۔

برانچ سے بغیر ریکارڈ کے کیپٹل سے زیادہ کرنسی برآمد ہوئی جس پر پرچہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

شفافیت کے لئے پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والی تمام کارروائی کی وڈیو ریکارڈنگ کی گئی۔

کرنسی ایکسچینج یونین کے صدر اور سیکرٹری کو بھی چھاپہ کے دوران ہمراہ رکھا گیا۔

حوالہ ہنڈی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھی جائے گی۔