Aaj TV - Pakistan

رانا شمیم کا حلف نامہ عدلیہ پرحملہ قرار
وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ رانا شمیم کا بیان حلفی بھی قطری خط ،جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی طرح ردی کی ٹوکری کی نظر ہوگا ۔ انہوں نے رانا شمیم کا حلف نامہ عدلیہ پرحملہ قرار دیا۔

اسلام آباد میں وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب اورعلی نوازاعوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ،

وزیرمملکت فرخ حبیب  کا کہنا تھا کہ  شریف فیملی کے پاس رسیدیں نہیں ، ویڈیواور آڈیوہیں اب بیان حلفی آگیا۔

وزیرمملکت نے مزید کہا کہ پورے ملک میں55 سوارب روپے کی زمینوں پرقبضہ ہے ، ماضی کی حکومتوں نےسرکاری اراضی واگزارکرانے کیلئے کچھ نہیں کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  تاریخ میں پہلی بارکسی وزیراعظم نے زمینوں کےآڈٹ کاحکم دیاسندھ حکومت تعاون نہیں کررہی۔

وزیر مملکت نے مزید کہاکہ رانا شمیم کا بیان حلفی بھی قطری خط  ہے،اورجعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی طرح ردی کی ٹوکری میں جائے گا۔

فرخ حبیب  نے رانا شمیم کے حلف نامے کوعدلیہ پرحملہ قراردیتے ہوئے کہاکہ حلف نامے کی ہدایت کارمریم نواز ہیں۔