Aaj TV - Pakistan

صدر عارف علوی نے الیکشنزترمیمی بل دوہزار اکیس پر دستخط کر دیئے
صدر مملکت عارف علوی نے الیکشنزترمیمی  بل دوہزار اکیس پر دستخط کر دیئے اور کہا کہ گزشتہ تمام انتخابات میں دھاندلی کےالزامات عائد ہوتے رہے ۔

صدر عارف علوی نے  ایوان صدرمیں الیکشنزترمیمی  بل دوہزار اکیس پر دستخط کی تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ ای وی ایم کےذریعےانتخابات کےشفاف انعقاد میں سہولت ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ تمام انتخابات میں دھاندلی کےالزامات عائد ہوتے رہے ۔2013میں انتخابی عملہ اوربیلٹ بکس غائب ہوئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  ای وی ایم کےذریعےانتخابات کےشفاف انعقادمیں سہولت ہوگی۔

اس موقعے پر وفاقی وزیرشبلی فراز نے کہا کہ یقین ہےکہ آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ سےہونگے، اوورسیزپاکستانی بھی اپناحق رائےدہی استعمال کرسکیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا، ای وی ایم سے ووٹوں کی چوری جیسے الزامات کاخاتمہ ہوگا۔

وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز  نے مزید کہا کہ گزشتہ تمام الیکشن متنازعہ ہونےسے سیاسی نظام متاثرہوا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے2010 سےکوششیں کی جارہی ہیں ۔ سیاسی استحکام کیلئےحکومت نےدلیرانہ فیصلےکیے ۔