Aaj TV - Pakistan

سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینجر ہلاک
سیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پر فیکٹری ملازمین نے غیر ملکی مینجر کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔

سیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پرفیکٹری ملازمین کے تشدد سےغیرملکی منیجرجان کی بازی ہارگیا، فیکٹری ورکرز نے شہر میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی اور وزیرآباد روڈ ٹریفک کیلئے بلاک کردیا جبکہ حالات پر قابو پانے کیلئے پولیس کی بھارتی نفری موقع پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےسیالکوٹ فیکٹری میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس  لیتے ہوئے آر پی آر پی او گوجرانوالا کو فوری موقع پر پہنچنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، حکومت قانون شکن عناصر کخلاسف قانونی کارروائی کرے گی۔

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے آر پی آر پی او گوجرانوالا کو فوری موقع پر پہنچنے کا حکم دے دیا۔

آئی جی پنجاب نے واقعے کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کی ہدایت دے دی۔