Aaj TV - Pakistan

افغانستان کیلئے بھارتی امداد،پاکستان نے روٹ استعمال کرنیکی اجازت دیدی
افغانستان میں انسانی ضروریات کے لیے پاکستان  نے بڑا فیصلہ کیا  ہے -اور بھارت کی طرف سے اعلان کردہ 50000 میٹرک ٹن گندم اور ادویات کو افغان ٹرکوں کے ذریعئے واہگہ اے طورخم لے جانے کی اجازت دے دی۔

پاکستان نے افغانستان میں انسانی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرلیا-

بھارت کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ آنے کی دعوت دی گئی اور حکومت پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ افغان ٹرکوں کے ذریعے بھارت کی طرف سے دی گئی اعلان کردہ گندم اور ادویات واہگہ سے طورخم بھیجی جائیگی۔

بھارت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 50000 میٹرک ٹن گندم اور ادویات دینے کا اعلان کیا تھا۔

بھارت پر زور دیا گیا ہے کہ انسانی امداد کی جلد فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ یہ فیصلہ انسانی امداد کے لیے سہولیات پیدا کرنے کے پاکستان کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔