Aaj TV - Pakistan

لاہور: موٹر وے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند
لاہورہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے موٹر وے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا، ون وے اور بغیر لائسنس گاڑیوں کو دو ہزار روپے جرمانہ کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نےشہریوں کی درخواستوں پرعبوری حکم جاری کیا۔ درخواستوں میں سموگ کے تدارک کیلئے اقدامات کی استدعا کی گئی۔

عدالت نے لارڈ میئر لاہورکوتجاوزات کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات یقینی بنانے کاحکم دے دیا۔

عدالت نے شہر میں تجاوزات کیسز کی سماعت کیلئےمجسٹریٹ بھی مقررکرنے کا بھی حکم دےدیا۔ عدالت نے بغیرلائنسنس گاڑیاں چلانے والوں پردو ہزار روہے جرمانہ عائد کرنے کا حکم بھی دیا۔

جسٹس شاہد کریم نے قرار دیا کہ ون وے کی خلاف ورزی پر دوہزار جرمانہ عائد کرنے کے فیصلے سے بہترین نتاِئج سامنے آئے ہیں ۔

عدالت نے موٹروے پر ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلے پر پابندی لگاتے ہوٸے7دسمبر تک تمام گاڑیوں پر ایم ٹیگ لازمی قرار دے دیا۔

ہائیکورٹ نے ایم ٹیگ کی خریداری کیلئے زیادہ سے زیادہ بوتھ بنانے کا حکم بھی دیا۔ اب درخواستوں پر سماعت سات دسمبر کو ہو گی۔