Aaj TV - Pakistan

سیالکوٹ واقعہ ،13مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد زیر حراست
سیالکوٹ واقعےپرپنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13مرکزی ملزمان سمیت 118افرادکوحراست میں لےلیا۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کہتےہیں کہ ہمارا فوکس ہے کہ اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنائیں۔

سیالکوٹ واقعے کےحوالےسے آئی جی پنجاب راو سردار اور ترجمان پنجاب حکومت نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئےآئی جی پنجاب کاکہناتھاکہ جھگڑے کا آغاز 10بج کر 2منٹ پر ہوا،گیارہ بجکر پانچ منٹ پر پریانتھہ کی ہلاکت ہو چکی تھی۔اگر پتہ چلا کہ کسی بھی قسم کی لاپرواہی پائی گئی تو  کارروائی کی جائے گی۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کاکہناتھاکہ سارے معاملے پر تفتیش کر رہے ہیں،تیرہ مرکزی ملزمان کی شناخت ہوئی ہے، ہمارا فوکس ہے کہ اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنائیں۔

پولیس نے اس واقعے کی تیرہ گھنٹے کی سی سی ٹی ویز بھی قبضے میں لے لی ہیں ۔

پس منظر ۔ ۔ ۔

سیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پر فیکٹری ملازمین نے غیر ملکی مینجر کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔

سیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پرفیکٹری ملازمین کے تشدد سےغیرملکی منیجرجان کی بازی ہارگیا، فیکٹری ورکرز نے شہر میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی اور وزیرآباد روڈ ٹریفک کیلئے بلاک کردیا جبکہ حالات پر قابو پانے کیلئے پولیس کی بھارتی نفری موقع پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےسیالکوٹ فیکٹری میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی آر پی او گوجرانوالا کو فوری موقع پر پہنچنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، حکومت قانون شکن عناصر کخلاسف قانونی کارروائی کرے گی۔

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے آر پی آر پی او گوجرانوالا کو فوری موقع پر پہنچنے کا حکم دے دیا۔

آئی جی پنجاب نے واقعے کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کی ہدایت دے دی۔