Aaj TV - Pakistan

سیالکوٹ واقعہ ، 'کیس کو مثال بنائیں گے تاکہ آئندہ اس قسم کے واقعات پیش نہ آئیں'
وزیرمملکت برائے اطلاعات فرح حبیب نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھاکیس کو مثال بنائیں گے تاکہ آئندہ اس قسم کے واقعات پیش نہ آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مذہبی معاملے پر کچھ لوگ شہریوں کے جذبات کا ناجائز فائدہ اٹھاتےہیں۔ اس حوالے سے ریاست سے موقف واضح ہے کہ کسی کی ناحق جان لینے کی کسی کو بھی اجازت نہیں۔

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے جذبات کا غلط استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

سیالکوٹ واقعہ ،13مرکزی ملزمان سمیت 118 افراد زیر حراست

سیالکوٹ واقعےپرپنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13مرکزی ملزمان سمیت 118افرادکوحراست میں لےلیا۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کہتےہیں کہ ہمارا فوکس ہے کہ اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنائیں۔

سیالکوٹ واقعے کےحوالےسے آئی جی پنجاب راو سردار اور ترجمان پنجاب حکومت نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئےآئی جی پنجاب کاکہناتھاکہ جھگڑے کا آغاز 10بج کر 2منٹ پر ہوا،گیارہ بجکر پانچ منٹ پر پریانتھہ کی ہلاکت ہو چکی تھی۔اگر پتہ چلا کہ کسی بھی قسم کی لاپرواہی پائی گئی تو  کارروائی کی جائے گی۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کاکہناتھاکہ سارے معاملے پر تفتیش کر رہے ہیں،تیرہ مرکزی ملزمان کی شناخت ہوئی ہے، ہمارا فوکس ہے کہ اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنائیں۔

پولیس نے اس واقعے کی تیرہ گھنٹے کی سی سی ٹی ویز بھی قبضے میں لے لی ہیں ۔