Aaj TV - World

دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کہاں تعمیر ہورہی ہے؟
دنیا کی بلند ترین عمارت کا ذکر کیا جائے تو سب سے پہلے لوگوں کئے ذہن برج الخلیفہ کا نام ذہن میں آئے گا، جوبئی میں واقع ہے۔

پھرکیا آپ بھی جاننا چاہتے ہیں ہے کہ دنیا کی بلند ترین عمارت کس ملک میں تعمیر کی جارہی ہے؟

سی این این کی رپوٹ کے مطابق دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بھی مسلم ملک ملائیشیا میں تعمیر کی جارہی ہے۔

عمارت ملائیشیا کے دالحکومت کوالالمپور میں تعمیر کی جارہی ہے، جو شہر کے مختلف حصوں سے واضح نظرآتی ہے، جس کی بلندی 2 ہزار دو سو ستائیس  فُٹ ہے۔

اس عمارت  کا کُل رقبہ 31 لاکھ اسکوائر فٹ ہے ،جس کا آدھے سے ذائد حصہ دفاتر کے لیے مختص کیا جائے گا،

عمارت میں ایک مال، مسجد، پارک حا ت ہوٹل اور جنوب مشرقی ایا گ کا سب سے اونچا آبزرویشن ڈیک بھی ہوگا۔

بلندی  کے اعتبار سے برج الخلیفہ کی بلندی  2 ہزار سات سو سترہ فُٹ ہے اور اگر اس وقت کی دوسری بلندی ترین عمارت چین میں واقع شنگھائی ٹاور ہے جو 2073 فُٹ بلند ہے۔

ملائیشین وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے عمارت کی تعمیر کے تکمیلی مرحلے کی تقریب میں اس منصوبے کو آئیکونک ٹاور قرار دے دیا۔

ملائیشین وزیر اعظم نے کہا کہ یہ منصوبہ انجنیئرنگ کابے مثال شاہکار ہے بلکہ اس سے ملائیشیا ترقی پذیر ملک کی حیثیت سے مزید  مستحکم ہوگا۔

جب کہ اس عمارت پر آسٹریلین ماہر تعمیرات فینڈر کیٹسالڈز کمپنی نے کام کیا جن کا کہنا ہے کہ وہ ملائیشین ثقافت اور ان کے آرٹ سے متاثر ہوکر بنائی۔

کمپنی کے بانی شراکت داروں مںپ سے کارل فینڈر نے مزید کہا کہ اس عمارت کو "شہر کی سماجی توانائی اور ثقافتی افزائش" کو تقویت دینے کے لے  ڈیزائن کاپ گای تھا۔

جب کہ حکومت کی جانب اس عمارت کو عوام کے لیے اس سال کھول دیا جائے گا، جب کہ مارچ 2020 میں کورونا کی وجہ سے اس پر کام روک دیا گیا تھا۔