Aaj TV - Pakistan

لاہور: فرسٹ ایئرکی طلبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی
لاہورمیں فرسٹ ایئرکی طلبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ملزمان نے لڑکی سے کاغذات پر دستخط بھی کراوئے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

لاہورکےعلاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ سے ساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے لڑکی کو نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانا بنایا۔ ملزم حیدرعلی کی جانب سے 50 ہزار روپے کا تقاضہ بھی کیا اور کاغذات پر دستخط اورانگوٹھے بھی لگوائے۔

پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم حیدر علی کو گرفتار کرلیا ہے،دیگرملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔ واقعہ7 اکتوبرکو پیش آیا تھا۔

دوسری جانب فیصل آباد میں کچرا چننے والی خواتین پر مبینہ طور پر چوری کا الزام لگا کر برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ملت ٹاؤن کے بازار میں واقع عثمان اسٹورپرکچرا چننے والی خواتین پانی پینے کی غرض سے اندر گئیں، تو وہاں موجود ملازم نے شور مچانا شروع کردیا جس پر لوگوں نے برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔

تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے اور واقعے کی تحقیقات بھی جاری ہیں ۔