Aaj TV - Pakistan

ای وی ایم پر حکومت اور ای سی پی میں کوارڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق
حکومت اور الیکشن کمیشن میں کوارڈینیشن مزید بہتر بنانے کے لیے موثر رابطہ پر اتفاق رائے ہوگیا۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پائلٹ ٹیسٹنگ کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔

آئندہ عام انتخابات میں آئی ووٹنگ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے معاملے پرحکومت اور الیکشن کمیشن میں کوارڈینیشن مزید بہتر بنانے کے لیے موثر رابطہ پر اتفاق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق حکومتی کوارڈینیشن کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر شبلی فراز کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی جس میں الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ اور بلوچستان بھی موجود تھے۔

ملاقات میں انتخابی ترمیمی بل 2021 پر عملدرآمد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ای وی ایم، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ کے حق پر بھی مفصل گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے پائلٹ ٹیسٹنگ کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے شبلی نے ملاقات میں کہا وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ انتخابات میں جدت کا راستہ اختیار کریں، الیکشن کمیشن ای وی ایم کی خصوصیات بارے فیصلہ کرے۔

ذرائع الیکشن کمیشن حکام کے مطابق رواں ماہ الیکشن کمیشن کی 3 کمیٹیاں اپنی رپورٹس جمع کرادینگی، کمیٹیوں کی رپورٹس کی روشنی میں ای وی ایم بنانے والی کمپنیوں سے پروپوزل طلب کیے جائیں گے  ۔