Aaj TV - Pakistan

لاہور: طلبہ زیادتی کیس، نیا رخ،ملزم شوہر نکلا، پولیس
لاہور میں طلبہ سے زیادتی کا کیس نیا رُخ اختیار کرگیا، ملزم متاثرہ لڑکی کا شوہر نکا۔ ملزم نے رخصتی کروانے پر اصرار کیا تو اس کے خلاف ذیادتی کا مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

لاہور کے تھانہ سندر میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ چار روز قبل متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کا ملزم حیدر سے 7 اکتوبر کو نکاح  ہوا تھا۔ حیدر نے لڑکی کے اہلخانہ سے رخصتی کروانے پر اصرار کیا تو اس کے خلاف ذیادتی کا مقدمہ درج کروا دیا۔

ملزم حیدر کی جانب سے لڑکی کے ورثا کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست بھی دی گئی تھی۔ ملزم حیدر کی لڑکی سے منگنی، نکاح اور بعد ازاں گھر میں ہونے والی ایک چھوٹی تقریب میں مٹھائی کھلانے کی ویڈیوز بھی سامنے آ گئی ہیں۔

ملزم کے ورثا کے مطابق حیدر کے خلاف غلط مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیس کے حوالے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔