Aaj TV - Pakistan

معروف صوفی بزرگ حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات کا آغاز
معروف صوفی بزرگ حضرت شاہ رکن عالم رحمۃ اللہ علیہ کے سات سو آٹھ ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ۔

ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان سے ناصر ظہیر کی رپورٹ دیکھتے ہیں۔

سجادہ نشین درگاہ عالیہ شاہ محمود قریشی نے مزار کو عرق گلاب سے غسل دے کر عرس کی تقریبات کا آغاز کیا۔

اس موقعے پر شاہ محمود قریشی نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کروائی-

عرس کی تقریبات میں محافل نعت، قراٌت، ذکر و سماں کا سلسلہ جاری ہے۔ زائرین کا کہنا تھا کہ مزار پر آکر روحانی سکون اور فیض پاتے ہیں۔

عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گیں، اس موقع پر شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔