Aaj TV - Pakistan

سری لنکن شہری کا قتل ،ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ
سیالکوٹ کی گارمنٹس فیکٹری میں سری لنکن منیجرکے قتل میں ملوث گرفتارملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

سیالکوٹ جیل انتظامیہ کوانتظامات مکمل کرنے کی ہدایت بھی دے دی گئی ہے۔

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اورجلانے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آٸی ہے۔

ذراٸع کا کہنا ہے کہ ملزمان کا ٹرائل سیالکوٹ جیل میں کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پراسکیوشن اور پنجاب حکومت کے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال کے باعث جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

اس تناظرمیں جیل انتظامیہ کو بھی  انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گٸی ہیں۔

پراسیکیوشن ٹیم نے بھی جاٸے وقوعہ کا دورہ کرکے تمام شواہد اور ویڈیوزکا جاٸزہ لیا اور پولیس  جلد ازجلد چالان مکمل کرکے عدالت میں جمع کروائے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔

سری لنکن شہری کا قتل،34 ملزمان فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کیلئے لاہور منتقل

اس سے قبل نو دسمبر کو سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کیس میں تحقیقات کیلئے پولیس نے 34 مرکزی ملزمان کو فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کیلئے لاہور کی فرانزک سائنس ایجنسی منتقل کیا ہے۔

سانحہ سیالکوٹ کیس میں سری لنکن شہری کے قتل میں ملوث 34 مرکزی ملزمان کو فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کیلئے لاہور کی فرانزک سائنس ایجنسی لایا گیا۔

پولیس کے مطابق ٹیسٹ کے ذریعے ملزموں کو تصاویر اور ویڈیوز سے شناخت کیا جائے گا، فزیکل میچ کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ملزمان کو واپس گوجرانوالہ منتقل کیا جایا جائیگا۔

پنجاب پولیس کے مطابق ابتک 139 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 34 مرکزی ملزمان پر ہجوم کو اشتعال دلانے، تشدد، قتل اور لاش کی بے حرمتی کرنے کا الزام ہے۔