Aaj TV - Pakistan

سندھ اسمبلی: لوکل گورنمنٹ ایکٹ نئی ترامیم کےساتھ منظور
سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ نئی ترامیم کےساتھ منظور کر لیا ۔

اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی کی تقریر نے واک آؤٹ کر جانے والی اپوزیشن کو ایوان میں واپس آنے اور دوبارہ احتجاج کرنے پر مجبور کر دیا ۔

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا ۔ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نےگورنر کے اعترضات ایوان میں پیش کیے گئے۔

ایوان نے  کچھ ترامیم کے ساتھ بل کی منظوری دے دی ۔ اس دوران اپوزیشن احتجاج کرتی رہی ۔

بل منظوری کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریر کرتے ہوئے اپوزیشن کے لئے ان پڑھ اور اقلیت کے الفاظ استعمال کئے۔

وزیر اعلیٰ سندھ کی تقریر نے اپوزیشن کو ایوان میں واپس آنے پر مجبور کر دیا ۔ اس دوران اراکین تلخ کلامی کے بعد گتھم گھتا ہو گئے۔

تحریک انصاف کی خواتین اراکین نے ایجنڈے کی کاپی پھاڑ کر اسپیکر پر بھی اچھال دیں ۔

ہنگامہ آرائی کے دوران ہی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بل سمیت مزید دو سرکاری بلوں کی بھی منظوری دے دی گئی جس کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔