Aaj TV - Pakistan

'منی بجٹ قومی اسمبلی سےمنظورہوناقومی خودکشی ہوگی'
اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کہتے ہیں منی بجٹ قومی اسمبلی سےمنظورہوناقومی خودکشی ہوگی۔منی بجٹ روکنے کیلئے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے۔

شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی معاشی خود مختاری خطرے میں ہے حکومتی ارکان اور اسکے اتحادیوں کے احساس کو جگانے کی کوشش کرینگے۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ منی بجٹ قومی اسمبلی سےمنظورہوناقومی خودکشی ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھ اکہ متحدہ اپوزیشن کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان کی معاشی خود مختاری خطرے میں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی ارکان اوراسکےاتحادیوں کےاحساس کوجگانےکی کوشش کرینگے۔

شہبازشریف نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف کا تیار کردہ منی بجٹ نہ دے، استعفی دے۔

حکومت نے آئندہ ہفتے منی بجٹ لانے کا اعلان کردیا

غیرملکی ویب سائٹ اردو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ"حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہی ہے"۔

تاہم شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اس سے مہنگائی نہیں ہوگی کیونکہ عام آدمی کے استعمال کی اشیا پر ٹیکس کی چھوٹ ختم نہیں ہو گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی منڈیوں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی آنے کے بعد تاحل پٹرول کی قیمت میں کمی نہیں آئی ۔

تاہم آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کی جائے گی۔