Aaj TV - Pakistan

فیصل آباد: خواتین پر تشدد کا معاملہ،گرفتار ملزمان کا مزید ریمانڈ دے دیا گیا
فیصل آباد کے تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں خواتین پر تشدد کے معاملہ میں گرفتار ملزمان کو عدالت نے مزید چار روزہ ریمانڈ پر پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ملزمان کے وکیل کا کہنا تھا کہ مزید. سامنے آنے والی ویڈیوز میں حقائق سامنے آ چکے، اب انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

فیصل آباد میں خواتین پر تشدد کیس میں گرفتار ملزمان کو سخت سیکورٹی میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا  گیا ۔

پولیس نے عدالت سے ملزمان کے مزید دس روزہ ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے ملزمان کو 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

خواتین کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مقدمہ میں مزید دو دفعات کا اضافہ کیا تھا.
ملزمان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ویڈیوز میں حقائق سامنے آ چکے۔

ملزمان نے عدالت سے مقدمہ خارج کرنے کی  استدعا کی ہےاور کہا کہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والی خواتین کو سزا دیکر انصاف فراہم کیا جائے۔