Aaj TV - Pakistan

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سموگ کا راج برقرار
پنجاب کے مختلف علاقوں میں سموگ کا راج برقرار ہے۔

لاہور میں ہفتہ وار تین روزہ تعطیلات بھی کام نہیں آئیں۔ آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی دوسرے نمبر پر ہے جس کا ائیرکوالٹی لیول تین سو چھیانوے تک ریکارڈ کیا گیا۔

تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین روزہ تعطیلات بھی کچھ کام نہ کرسکیں۔ دھویں کے بادلوں نے پنجاب کے مختلف شہروں کو لپیٹ میں لےرکھا ہے۔ لاہور آلودہ شہروں کی عالمی  فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔

مال روڈ ٹاون ہال کے گرد ائیر کوالٹی لیول دو سو اڑتالیس،ٹاؤن شپ سیکٹر ٹو میں تین سو چودہ اور شاہدرہ کے علاقے میں اے کیو آئی تین سو چھیانوے ریکارڈ ہوا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں اے کیو آئی لیول بھی الگ رہا۔ رحیم یارخان میں ایک سو ستتر، فیصل آباد میں ایک سو بہتر اور راولپنڈی میں ائیر کوالٹی انڈیکس ایک سو انچاس ریکارڈ کیا گیا۔