Aaj TV - Pakistan

شوکت عزیز صدیقی کا سپریم کورٹ پراعتماد کا اظہار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ پراعتماد کا اظہارکردیا۔

سماعت میں جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ سںگین الزمات لگانے کے بجائے حقائق پرمبنی دلائل دیں، سپریم جوڈیشل کونسل نے دو بار شوکت صدیقی کو الزامات ثابت کرنے کا موقع دیا، عدالت نے بھی موقع دیا ہے کہ تقریر میں لگائے گئےالزامات کوثابت کریں، عدالت کی اس معاملے پر بھی معاونت کریں کہ مس کنڈکٹ کیا ہوتا ہے؟

سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی ۔

سماعت میں سابق جج شوکت عزیزصدیقی نےبنچ پراعتماد کا اظہارکرتے ہوئےکہا کہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ بنچ کا کوئی رکن جانبدار ہے،درخواست خارج ہو جائے تو بھی عدلیہ کو موردالزام نہیں ٹھہراوں گا۔

سماعت میں جسٹس سجاد علی شاہ نے وکیل حامد خان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ کہتے ہیں پوری سپریم جوڈیشل کونسل جانبدار تھی،شوکت صدیقی کیخلاف سابقہ ریفرنس بھی بدنیتی پرمبنی تھا، پہلے ریفرنس سننے والی کونسل کا میں بھی رکن تھا، کونسل میں شامل تھا لیکن ان ریفرنسز پر ابھی فیصلہ نہیں دیا تھا۔

سماعت میں ان کا مزید کہنا تھا کہ  اگر بدنیتی کا الزام ہے تو میرا بنچ میں بیٹھنا مناسب نہیں، وکیل حامد خان بولے کونسل کا ایک حصہ جانبدار ہو تو الزام پوری باڈی پرآتا ہے، تحریری اعتراض تو دو ججز پر ہی ہے۔

سماعت میں جسٹس سجاد علی شاہ نےکہاکہ کونسل میں شامل ہائیکورٹ ججزکوتوکیس کاعلم ہی نہیں ہوتا،صرف نوٹس آتا ہے کہ کونسل کا اجلاس ہے آجاو،کونسل کے3ارکان کا کردار تو شروع ہی فیصلہ لکھتے وقت ہوتا ہے۔

سماعت میں جسٹس عمرعطا بندیال نےکہاکہ ضابطے کی کارروائی میں اگرمواد سامنے ہو تو ثبوت نہیں چاہئے ہوتے،آپ ثابت کر دیں کہ شوکت عزیز صدیقی نے تقریرمیں جوکہا وہ مس کنڈکٹ نہیں تب بات بنے گی۔

بعدازاں کیس کی سماعت جنوری تک ملتوی کردی گئی۔