Aaj TV - Pakistan

گھوٹکی سے ایک اور شخص اغواء، تعداد 3 ہوگئی
گھوٹکی: ضلع گھوٹکی میں اغواء کی وارداتوں میں کمی نہ آئی، ایک اور شخص کو اغواء کرلیا گیا ۔

مقامی ٹی وی کے مطابق سی پیک کے گڈو انٹرچینج کے قریب رات گئے 10 سے زائد مسلح افراد نے ملک برادری کے ایک شخص کو اغواء کرلیا جس کے بعد ضلع میں اغواء ہونے والوں کی تعداد 3 ہوگئی۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں  نے 3 لوگوں کو اغواء کیا تھا جن میں سے 2 کو مزاحمت کے بعد اغواء ہونے سے بچالیا ہے۔

دوسری جانب ایس ایس پی گھوٹکی کو اغواء کی اطلاع دے دی گئی ہے۔