Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف جنرل باجوہ سے جرمنی کے خصوصی نمائندے کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےافغانستان اورپاکستان کیلئے جرمنی کے خصوصی نمائندے کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکورٹی اور افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں آرمی چیف نےکہا کہ غیرمستحکم اوراقتصادی طورپردیوالیہ افغانستان دنیا کیلئے بہترنہیں۔

آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےافغانستان اور پاکستان کیلئےجرمنی کےخصوصی نمائندے جیسپروئیک نے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیااور افغانستان میں امدادی کاموں کے لئے تعاون اور شراکت داری کے امور بھی زیرغور آئے،

ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی امور میں جرمنی کے کردار کو خصوصی اہمیت دیتاہے، پاکستان جرمنی کے ساتھ باہمی تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

ملاقات میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ غیر مستحکم اور اقتصادی طور پر دیوالیہ افغانستان دنیا کیلئے بہتر نہیں، افغانستان کے حوالے سے سنجیدہ اور بامقصد عالمی کوششوں سے افغانستان میں انسانی بحران سے بچا جا سکتا ہے۔

ملاقات میں آرمی چیف نے پرامن افغانستان اور مصالحتی عمل کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

جرمن خصوصی نمائندے نے افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کے کردار بالخصوص بارڈر مینجمنٹ اور خطے میں استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔