Aaj TV - News

بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: بجلی صارفین کیلئے ایک بارپھربری خبرآگئی،بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان  ہے، سی پی پی اے نے درخواست دائرکر دی۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی  نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست کی ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ نومبر میں لاگت 3 روپے73پیسے فی یونٹ مقرر کی تھی تاہم 8 ارب 24 کروڑ یونٹ بجلی کی پیدواری لاگت 66 ارب 52 کروڑ روپے رہی۔

نیپرا اتھارٹی درخواست پر سماعت 29 دسمبر کو کرے گی، نیپرا کی جانب سے منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

مہنگائی کے مارے شہریوں نے ممکنہ فیصلے کو عوام پر ظلم قرار دیا ہے۔