Aaj TV - Pakistan

پشاور میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
پشاور کے علاقے فقیر آباد میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے مشترکہ آپریشن کے دوران 3مبینہ دہشت گرد ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے تھانہ فقیر آباد کی حدود میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے  خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔

سی ٹی ڈی اور پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے،ہلاک دہشت گرد سلیمان کا تعلق ضلع باجوڑ سے بتایا جا رہا ہےجبکہ باقی  2مبینہ  دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

سرکاری زرائع کے مطابق تینوں دہشت گرد سکھ قتل کیس سمیت پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے۔

ڈیڈ باڈیز کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کیلئے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے منتقل کر دیا گیا ہے۔

آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے جدید خودکار اسلحہ جس میں 3عددکلاشنکوف، پستول اور سینکڑوں عدد کارتوس برآمد کیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے دیگر روابط کاروں کے متعلق سراغ لگایا جا رہا ہے۔