Aaj TV - Pakistan

کشمیریوں پر بھارتی ظلم، آواز برطانوی پارلیمان تک پہنچ گئی
کشمیریوں کے خلاف بھارتی غاصب افواج کے مظالم کی گونج برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچ گئی۔

برطانوی دارالعلوم کے 28 ارکان  نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کو خط لکھ دیا۔

برطانوی دارالعلوم کے 28 ارکان نے خط کے زریعے کشمیری نوجوان خرم پرویز  کی جبری گرفتاری حوالے سے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کو اپنی  گہری تشویش سے آگاہ کر دیا۔

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ  مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت تشویش ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ دو سال میں 2500 بے گناہ لوگوں کو جیل میں ڈالا گیا ہے، 28 برطانوی ارکان دارالعلوم نے خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔

انکا کہنا ہے کہ خرم پرویز کے خلاف انکوائری  اور اسکی حالت کے بارے میں آگاہ کیا جائے، دارالعلوم کے 28 ارکان نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ نومبر میں حیدرپورہ میں قتل عام کی انکوائری رپورٹ سے آگاہ کیا جائے-