Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ،تیاریوں پر بریفنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، دورے میں ان کو ایل او سی پر آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ہے۔

دورے میں سپہ سالار نے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے حوصلے اور تیاریوں کی تعریف کی گئی ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

دورے میں  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوٹ کوٹیرا سیکٹر میں ایل او سی پر تعینات جوانوں سے بات چیت کی اور ان کی جنگی تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی۔

دورے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیا کہ مسلسل چوکننا اور تیار رہ کر تمام خطرات سے نمٹا جا سکتا ہے، ایل اوسی پر جامع حکمت عملی موثر حکمت عملی سے سیکیورٹی یقینی بنائی جاسکتی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایل او سی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ان کا استقبال کیا ۔