Aaj TV - Pakistan

کے الیکٹرک: بجلی مزید 5 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکی درخواست
کے الیکڑک نے بجلی مہنگی کرنے کی  درخواست نیپرا کو دے دی ہے ۔

درخواست میں  سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔

کے الیکٹرک نے نیپرا کو درخواست جمع کروا دی ہے ۔ کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 5 روپے 18پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے  ۔

درخواست میں سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی گئی ۔ جولائی سے ستمبر تک کی سہہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مانگا گیا ہے۔

نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 3 جنوری 2022 کو سماعت کرے گا ۔

نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ  ایڈجسمنٹ کاصارفین پر اثر نہیں پڑے گا ۔