Aaj TV - Pakistan

'صدر اور وزیراعظم تو خود دہشتگردوں سے ڈیل کی بھیک مانگ رہے ہیں'
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ صدر اور وزیراعظم  تو خود دہشتگردوں سے ڈیل کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

پیپلزپارٹی نے گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے سے بلاول بھٹو زرداری نے دھواں دار خطاب کرتے ہوئے ورکرز کو موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔

جلسے سے خطاب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ڈیل ڈیل کی باتیں سنی ہوں گی یہ وہی لوگ تھے
جو بی بی پر ڈیل کا الزام لگاتے تھے۔

بلاول نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی ڈیل نہیں کرتی اور نہ اس پر یقین رکھتی ہے، صدر اور وزیراعظم  تو خود دہشتگردوں سے ڈیل کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

بلاول بھٹونے کہا کہ حکومت کے خاتمے کی کہانی وہاں سے شروع ہوگی جہاں پی پی کا آغاز ہوا تھا، موجودہ حکومت کے جانے میں دیر نہیں عوام اپنی تیاری پکڑیں۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی غلامی کرتا رہے گا تو آگے نہیں بڑھے گا، ہم عوام کو بے بس نہیں دیکھ سکتے۔

خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ عوام اپنی تیاری پکڑیں ہم اس حکومت کا مقابلہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج سفید پوش دن بھر محنت کرتا ہے ،لیکن پھر بھی بل نہیں دے سکتا، آج مزدور محنت کرتا ہے پھر بھی بھوکے پیٹ سوتا ہے، معیشت نالائق حکومت چلاتی رہی تو ملک ترقی نہیں کرے گا۔