Aaj TV - Pakistan

گیس کی قلت پر اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا ہے۔

اجلاس میں گیس کی قلت سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے نئے ایل این جی ٹرمینلز اور ورچوئل پائپ لائن منصوبوں کی تنصیب کے عمل میں حائل رکاوٹوں کو دورکرنے کی ہدایت کی ہے  ۔

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں گیس ذخائرسے طلب، رسد، شارٹ فال اور ایل این جی کی درآمد کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

اجلا میں بتایا گیاکہ  لک میں گیس کی موجودہ طلب 4700 ایم ایم سی ایف ڈی ہے۔  سردیوں کے موسم میں طلب بڑھ کر 6000 سے 6500 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچ جاتی ہے۔ موجودہ سپلائی 3300 ایم ایم سی ایف ڈی ہے جو ہرسال کم ہو رہی ہے۔

بریفنگ میں کہا گیا کہ نتیجے میں ہونے والی کمی کو ایل این جی درآمد کرکے پورا کرنا ہوگا ۔ موجودہ انفراسٹرکچرکے ساتھ سردیوں میں تقریباً 1000 ایم ایم سی ایف ڈی کی کمی پیدا ہوتی ہے، جس کے لیے متعدد آپشنزاپنائے جا رہے ہیں ۔ مختصرمدت کے لیے، گھریلو ٹرمینلزکی موجودہ صلاحیت کوبہتر بنایا جا رہا ہے۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ ورچوئل پائپ لائن لائسنس کے اجراء کے عمل کو تیزکیا جا رہا ہے ۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ دو نئے ایل این جی ٹرمینلز کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ تمام رکاوٹوں کوترجیحی بنیادوں پردورکیا جا رہا ہے۔

اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ گھریلو تلاش کے لائسنس کے اجراء کو تیز کیا جائے۔ یہ قدرتی گیس کا سب سے سستا ذریعہ ہے۔

وزیراعظم نے وزارت بحری امور، وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو ہدایت کی کہ وہ ہم آہنگی پیدا کریں۔  سرمایہ کاروں سمیت دیگر تمام اسٹیک ہولڈرز کو بھی آن بورڈ لیں۔

اجلاس میں وزیراعظم نے نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ طے شدہ ٹائم لائنز میں مزید تاخیر کیے بغیر اس پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔