Aaj TV - Pakistan

سال نو پر ہوائی فائرنگ کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ
سال نو کے موقع پرہوائی فائرنگ کرنےوالوں کےخلاف پولیس نے سخت ایکشن  کافیصلہ کرلیا۔

ایٖڈیشنل آئی جی نے ہوائی فائرنگ کےواقعات کی مانیٹرنگ کیلئےٹیم تشکیل دیدی۔ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کی ویڈٰیو واٹس ایپ کرنے  کیلئے کراچی پولیس نےنمبر بھی جاری کردیا۔

سال نو پرہوائی فائرنگ کرنےوالوں کےخلاف ایکشن کافیصلہ کرلیا گیا۔

وائی فائرنگ کرنےوالےافراد کی ویڈٰیوواٹس ایپ کرنےکیلئےنمبرجاری کردیئے گئے،ترجمان کے مطابق ویڈیو واٹس ایپ نمبر03435142770کی جائیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ  شہری پولیس مددگار15پر بھی بروقت اطلاع دیں،اور شکایت موصول ہونےپرکارروائی عمل میں لائی جائےیگی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ  فائرنگ میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔