Aaj TV - Pakistan

حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے۔اجلاس میں حکومتی اراکین کے تحفظات اور ایم کیوایم کی بھی شکایت  سنی گئی۔ تاہم وزراء نے شوکت ترین کی بریفنگ پر اطیمنان کا اظہارکیا ۔

اجلاس میں وزیراعظم بولے میری حکومت میں کوئی ایساکام نہیں ہوسکتاجس سے ملکی سالمیت متاثرہو،وزیرخزانہ بولے آئی ایم ایف کی ہربات پرہاں نہیں کی مذاکرات میں شرائط نرم کروائیں گے   ۔

حکومتی واتحادی جماعتوں کا پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا ،  وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں  وزیرخزانہ شوکت ترین نے مالیاتی ترمیم بل پربریفنگ دی ۔

اجلاس میں وزیرخزانہ کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا، اجلاس میں سوال اٹھایا گیا کہ ڈالر180روپےسے اوپرچلاگیا،

شوکت ترین نے بتایاکہ وجہ افغانستان ہے، آئندہ دنوں میں کنٹرول کرلیںگے،  رمیشن کمارنے آئی ایم ایف شرائط اوراسٹیٹ بینک کی خودمختاری پرتشویش کا اظہارکیا، جس پرشوکت ترین نے اس تاثرکومسترد کردیا۔

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بولےمیری حکومت میں کوئی ایسا کام نہیں ہوسکتا جس سےملکی سالمیت متاثرہو، اجلاس میںایم کیو ایم نے منی بجٹ پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے منی بجٹ کو مہنگائی کا طوفان قراردیا۔

وفاقی وزیراء نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں اطیمنان کا اظہارکیا ۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے ارکان پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ۔